Saturday, November 14, 2026

جماعت دہم اردو شارٹ سلیبس

عزیز طلبا و طالبات! پنجاب بورڈ کی طرف سے دہم کی اردو کا سالانہ امتحان 2027ء کےلیے شارٹ سلیبس جاری کر دیا 
 گیا ہے۔مجموعی طور پر نثر، نظم اور غزل سمیت چھے اسباق نکالے گئے ہیں۔ جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
اسباق: محسن محلہ، بابل کے کھنڈر، اولڈ ایج ہوم اور کچھ ذریعہ تعلیم کے بارے میں۔
نظم: وغیرہ 
غزل:  آخری ، زہرا نگاہ
یہ آپ کی دہم اردو سلیبس سے حذف کردیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ باقی اسباق کی تیاری کریں گے۔



No comments:

Post a Comment

جماعت دہم اردو شارٹ سلیبس

عزیز طلبا و طالبات! پنجاب بورڈ کی طرف سے دہم کی اردو کا سالانہ امتحان 2027ء کےلیے شارٹ سلیبس جاری کر دیا   گیا ہے۔مجموعی طور پر نثر، نظم اور...