بخدمت جناب ہیڈماسٹر،گورنمنٹ ہائی سکول ا۔ب۔
عنوان: درخواست برائے حصول سرٹیفکیٹ
جناب عالی!
نہایت ادب سے گزارش ہے کہ میں آپ کے مدرسے میں جماعت نہم کا طالب علم ہوں۔میں آپ کے باوقار تعلیمی ادارے میں چار سال تک زیرِتعلیم رہا ہوں اور آپ کے اس ادارے میں زیرِ تعلیم ہونا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔میرے والدِ محترم محکمہ ریلوے میں ملازم ہیں۔حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت ملتان میں ان کا عرصہ ملازمت مکمل ہونے پر ان کا تبادلہ لاہور کر دیا گیا ہے۔گھر کے تمام افراد بھی ان کے ہمراہ ملتان سے لاہور منتقل ہورہے ہیں۔
جناب عالی! میں کبھی بھی اپنے مادرِ علمی سے دُور نہ ہوتا مگر مجبوری یہ ہے کہ اس شہر میں میرا کوئی عزیز رشتہ دار نہیں جن کے پاس میں قیام کرسکوں اور آپ کے مدرسے میں ہاسٹل کی سہولت بھی میسر نہیں۔ لہٰذا آپ سے ملتمس ہوں کہ مجھے مدرسہ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ عنایت فرما ئیں تاکہ میں جلد از جلد لاہور کے کسی اچھے تعلیمی ادارے میں داخلہ لے کر اپنی تعلیم جاری رکھ سکوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کا اقبال بلند فرمائے۔
20۔اکتوبر 2020ء درخواست گزار
آپ کا تابع فرمان
ا۔ ب ۔ج
بہت بہت شکریہ آپ کا درخواست ڈالنے کے لیے اپنے بلاگ پر
ReplyDeleteپسندیدگی کا شکریہ۔ آپ کو جس چیز کی ضرورت ہوگی۔ اسے فوری اپ لوڈ کرنے کی کوشش کریں گے۔ شکریہ
Deleteبھائی ، "اسکول سے ضروری کام کی وجہ سے رخصت" کے عنوان سے اپنے بلاگ پر "درخواست" اپ لوڈ کریں
DeleteHi
DeleteHello
How are you
I am fine
fine
DeleteHii
Deleteبھائی ، "ضروری کام کی وجہ سے رخصت" کے عنوان سے اپنے بلاگ پر "درخواست" اپ لوڈ کریں۔
ReplyDeleteبھائی ، "اسکول سے ضروری کام کی وجہ سے رخصت" کے عنوان سے اپنے بلاگ پر "درخواست" اپ لوڈ کریں
ReplyDeleteبھائی ، "اسکول سے ضروری کام کی وجہ سے رخصت" کے عنوان سے اپنے بلاگ پر "درخواست" اپ لوڈ کریں
ReplyDeleteشکریہ
Deleteبھائی اپنے بلاگ پر جماعت نہم کی یہ درخواست ڈالیں : "اسکول سے "ضروری کام" کی وجہ سے رخصت" کے عنوان سے اپنے بلاگ پر "درخواست" اپ لوڈ کریں.مہربانی فرما کر یہ درخواست اپنے بلاگ (Blog) پر ڈالیں.
ReplyDeleteتاخیر کےلیے معذرت۔ آپ کی خواہش اور بار بار درخواست پر عمل کردیا گیا ہے۔ شکریہ۔
ReplyDeleteآپ سے گزارش ہے کہ اس بلاگ کو فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ دوستوں تک پھیلائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہوسکیں۔شکریہ
ReplyDeletei like This page
ReplyDeleteApplication for local certificate
ReplyDeleteپرائیویٹ سکول سے سرٹیفکیٹ لینے کی درخواست سرکاری سکول میں داخلہ لینا ہے۔پیرنٹس کا فیصلہ ہے
ReplyDeleteمعمولی تبدیلی کے ساتھ لکھ سکتے ہیں یہ بھی مگر یہ نہم کے سلیبس کا حصہ نہیں ہے۔
Delete